آریوسیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
آریوس
نیقیہ کونسل نے آریوس کی تعلیمات کی پر سزا دی

آریوسیت (Arianism) پادری آریوس (250-336) کے نظریات کے ماننے والوں کا مسیحی فرقہ، آریوسی عقیدہ کے مطابق مسیح کامل مخلوق ہیں، خدا باپ کے جوہر سے نہیں ہیں۔ اس سے پہلے کہ وہ پیدا ہوتے، وہ موجود نہیں تھے۔۔ اسی عقیدے والوں کو پہلی نیقیہ کونسل میں بدعتی عقیدہ قرار دیا گيا۔

حوالہ جات[ترمیم]