آر اومادیوی ناگراج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریونا اومادیوی ناگراج
ذاتی معلومات
مکمل نامریونا اومادیوی ناگراج
قومیتبھارتی
پیدائش11 فروری 1965ء (عمر 55 سال)
بھارت
کھیل
ملکFlag of India.svg بھارت
کھیلبلیئرڈز، اسنوکر
کلبکرناٹک اسٹیٹ بلیئرڈز ایسوسی ایشن
تجدید شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2014۔

ریونا اومادیوی ناگراج (پیدائش: 11 فروری، 1965ء) ایک بھارتی خاتون بلیئرڈز کھلاڑی ہے۔[1] [2] وہ تین بار بھارت کی قومی چیمپئن بھی رہ چکی ہے۔ 2012ء میں لندن چیمپئن شپ میں ایوا پالمیئس کو ہراکر وہ ایک عالمی چیمپئن بنی۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]