آر ایل سی اے کورنگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کورنگی گراؤنڈ کراچی، پاکستان میں واقع ہے، یہ گراؤنڈ پاکستان کے ان چند میدانوں میں سے ایک ہے جس میں فلڈ لائیٹیں نصب ہیں۔[1] اسی گراؤنڈ پر پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا گیا جس کو جیو سپر نے براہ راست نشر کیا۔[2] راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کے اس گراؤنڈ کے علاوہ گلبرگ ٹاؤن، کراچی اور نیو کراچی ٹاؤن میں بھی کرکٹ گراؤنڈ ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔[مردہ ربط]
  2. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔