آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2009-10

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2009-10
منتظم پاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرز ٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرز راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبان Flag of Pakistan.svg پاکستان کراچی
فاتح سیالکوٹ سٹالینز (5 بار)
شریک ٹیمیں 13
کل مقابلے 18
بہترین کھلاڑی محمد حفیظ (فیصل آباد وولوز)
اعزاز چیمہ (لاہور لائینز)
کثیر رنز محمد حفیظ (187)
کثیر وکٹیں اعزاز چیمہ (11)
2009

آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2009-10 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ کا چھٹا ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل رائل بینک آف سکاٹ لینڈ تھا۔ یہ مقابلہ 28 فروری تا 7 مارچ 2010 کے دوران کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں کھیلا گیا۔[1] اس مقابلے کے فائنل میچ میں سیالکوٹ سٹالینز نے فیصل آباد وولوز کو شکست دے کر مسلسل پانچویں مرتبہ اس کپ کی ٹرافی جیتی۔

فائنل میچ[ترمیم]

7 مارچ 2010 (د/ر)
(سکورکارڈ)
فیصل آباد والوز
109/9 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
110/5 (16.3 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز کے 5 وکٹ سے کامیابی حاصل کی
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، سندھ
امپائر: احسن رضا اور ضمیر حیدر
مرد میدان: عبد الرزاق (سیالکوٹ سٹالینز)
  • فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

میڈیا ٹیلی کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]