آر مادھون
آر مادھون | |
---|---|
(تمل میں: ஆர். மாதவன்) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جون 1970 (49 سال)[1] جمشیدپور[2] |
رہائش | ممبئی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار، ٹیلی ویژن میزبان، فلم ساز، منظر نویس، فلم اداکار، ٹیلی ویژن اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی، تمل، ملیالم |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز جنوبی |
|
IMDB پر صفحہ | |
ترمیم ![]() |
مادھون بالاجی رنگناتھن المعروف آر مادھون ایک بھارتی اداکار، مصنف اور فلم ساز ہیں۔ وہ چار مرتبہ فلم فیئر اعزازات اور ایک مرتبہ ریاست تمل ناڈو فلم اعزازات وصول کر چکے ہیں اور انہیں کئی دوسرے اعزازات کے لیے انہیں نامزد بھی کیا جا چکا ہے۔ ان کا شمار بھارت کے ان چند ایک اداکاروں میں ہوتا جو بھارتی اتحاد کی عمدہ مثال ہیں اور اب تک سات مختلف بھارتی زبان کی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔[3][4]
مادھون نے اداکاری کی شروعات ٹیلی ویژن میزبان کے طور پر اور سنہ 1996ء میں زی ٹی وی کے ڈرامے ”بنے گی اپنی بات“ میں کام کر کے کی۔ ٹی وی اشتہارات میں چھوٹے کردار نبھانے کے بعد انہوں نے منی رتنم کی کامیاب رومانوی فلم الیپایوتے (2000ء) میں کام کر کے تمل فلمی صنعت میں اپنی جگہ بنائی۔ 2001ء میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی گوتم مینن کی فلم منلے اور فلم کمپنی مدراس ٹاکیز کی ڈم ڈم ڈم میں کام کرنے کے بعد مادھون من پسند رومانوی ہیرو بن گئے تھے۔ پھر سنہ 2002ء میں ان≥ہوں تنقید پر مبنی منی رتنم کی فلم کناتل مُتامِٹال میں متبنی بچی کے والد کا کردار نبھایا اور اسی سال این لنگوسوامی کی ایکشن فلم رن (2002ء) میں کام کر کے انہیں بہت شہرت ملی۔ سنہ 2003ء میں انپے سیوم میں کمل ہاسن کے ہمراہ مرکزی کردار نبھایا، جس کے بعد انہیں بہترین معاون اداکار کے لیے دو اعزازات ملے۔ سنہ 2004ء میں آیتا ایلتُو میں کام کیا اسی فلم کی وجہ سے انہیں پہلا فلم فیئر اعزاز ملا تھا۔
وسط 2002ء کی دہائی میں مادھون نے ہندی فلمی صنعت میں قدم رکھا تھا۔ انہوں نے تین کامیاب فلموں میں معاون کردار نبھائے جن کے نام رنگ دے بسنتی (2006ء)، گرو (2007ء) اور تھری ایڈیٹس ہیں۔ ریلیز ہونے کے بعد تھری ایڈیٹس سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم بن گئی۔ ساتھ ہی انہوں نے تمل فلموں میں کام کرنا بھی جاری رکھا۔ ایونو اوروون (2007ء) میں وجلانٹی کا کردار نبھایا اور سنہ 2009ء کی خوفناک فلم یوارام نلم میں بھی کام کیا۔ باکس آفس پر دھوم مچانے والی تنو ویڈز منو (2011ء) اور ویٹے (2012ء) فلموں میں کام کرنے کے بعد مادھون نے اداکاری کرنے سے وقفہ لے لیا۔ تین سال کے بریک کے بعد وہ سنہ 2015ء میں رومانوی طربیہ فلم تنو ویڈز منو ریٹرنز میں نظر آئے اور اس کے بعد 2016ء کی فلم ایرودھی سترو (یا سالا کھڑوس) اور 2017ء کی جرم پر مبنی فلم وکرم ویدھا میں وجے سیتوپتی اور ورلکشمی سرتھکمار کے ساتھ کام کیا۔ ایرودھی سترو میں بہترین اداکاری کرنے کے لیے انہیں فلم فیئر، آئیفا اور سیما اعزاز ملا۔ [5][6][7]
فلمیں[ترمیم]
![]() |
ظاہر کرتا ہے کہ فلم ابھی جاری نہیں ہوئی |
فلم | سال | کردار | زبان | نوٹس | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|
اس رات کی صبح نہیں | 1996ء | نامعلوم | ہندی زبان | معمولی کردار | [8] |
انفیرنو | 1997ء | روی | انگریزی زبان | [9] | |
شانتی شانتی شانتی | 1998ء | سدھارتھ | کنڑا زبان | [9] [10] | |
Alaipayuthey | 2000ء | کارتیک | تمل زبان | جنوبی فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ڈیبیو مرد | [11] [12] [13] |
اناولے | 2000ء | جیمز وسنتھ | تمل زبان | [14] | |
منالے | 2001ء | رجیش | تمل زبان | [15] | |
دم دم دم | 2001ء | ادتیہ | تمل زبان | [16] | |
پارتھلے پروسم | 2001ء | مادھو | تمل زبان | [9] | |
رہنا ہے تیرے دل میں | 2001ء | مادھو شاستری | ہندی زبان | [17] | |
Kannathil Muthamittal | 2002ء | تھیروچیلوان | تمل زبان | ریاست تمل ناڈو اعزاز برائے بہترین اداکار[ا] | [11] [18] [19] |
رن | 2002ء | شیوا | تمل زبان | ریاست تمل ناڈو اعزاز برائے بہترین اداکار[ا] | [9] [19] |
دل ول پیار ویار | 2002ء | کرش | ہندی زبان | [20] | |
انبے شوم | 2003ء | انبارسو | تمل زبان | ریاست تمل ناڈو اعزاز برائے بہترین اداکار[ا] نامزد - فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار - تمل |
[19] [21] [22] [23] |
Nala Damayanthi | 2003ء | رام جی | تمل زبان | [24] | |
Lesa Lesa | 2003ء | Deva Narayanan | تمل زبان | Special appearance | [9] |
Priyamaana Thozhi | 2003ء | Ashok | تمل زبان | [25] | |
Jay Jay | 2003ء | Jagan | تمل زبان | [26] | |
Aethirree | 2004ء | Subramani | تمل زبان | [27] | |
Aaytha Ezhuthu | 2004ء | Inbasekar | تمل زبان | Filmfare Award for Best Supporting Actor – Tamil | [28] [29] |
Nothing but Life | 2004ء | Thomas Roberts | انگریزی زبان | [9] | |
Made in USA | 2005ء | Thomas Roberts | ملیالم زبان | [30] | |
Priyasakhi | 2005ء | Sandhana Krishnan | تمل زبان | [31] | |
Ramji Londonwaley | 2005ء | Ramji | ہندی زبان | [32] | |
رنگ دے بسنتی | 2006ء | Ajay Rathod | ہندی زبان | [33] | |
Thambi | 2006ء | Thambi Velu Thondaiman | تمل زبان | [34] [35] | |
Rendu | 2006ء | Sakthi, Kannan[ب] | تمل زبان | [36] | |
Guru | 2007ء | Shyam Saxena | ہندی زبان | [28] | |
That Four-Letter Word | 2007ء | Himself | انگریزی زبان | Special appearance | [9] [37] |
Delhii Heights | 2007ء | Himself | ہندی زبان | Special appearance | [9] [38] |
Aarya | 2007ء | Aarya | تمل زبان | [39] | |
Evano Oruvan | 2007ء | Sridhar Vasudevan | تمل زبان | Also producer and dialogue writer | [40] [41] |
Vaazhthugal | 2008ء | Kadhiravan | تمل زبان | [42] | |
Mumbai Meri Jaan | 2008ء | Nikhil Agarwal | ہندی زبان | [43] | |
Tipu Kanan Tipu Kiri | 2008ء | Himself | مالے زبان | Special appearance | [9] [44] |
Yavarum Nalam | 2009ء | Manohar | تمل زبان | [45] | |
13B | 2009ء | Manohar | ہندی زبان | [46] | |
Guru En Aalu | 2009ء | Guru | تمل زبان | [47] | |
Sikandar | 2009ء | Rajesh Rao | ہندی زبان | [48] | |
تھری ایڈیٹس (فلم) | 2009ء | Farhan Qureshi | ہندی زبان | Nominated–Filmfare Award for Best Supporting Actor | [49] [50] [51] |
Om Shanti | 2010ء | Maddy | تیلگو زبان | Special appearance | [52] |
Teen Patti | 2010ء | Shantanu Biswas | ہندی زبان | [53] | |
Jhootha Hi Sahi | 2010ء | Kabir | ہندی زبان | Special appearance | [54] |
Manmadan Ambu | 2010ء | Madanagopal | تمل زبان | Nominated–Filmfare Award for Best Supporting Actor – Tamil | [55] [56] [57] [58] |
Tanu Weds Manu | 2011ء | Manoj 'Manu' Sharma | ہندی زبان | [59] | |
Vettai | 2012ء | Thirumurthy | تمل زبان | [60] | |
جوڑی بریکرز | 2012ء | Sid Khanna | ہندی زبان | [61] | |
Taak Jhaank | 2013ء | Sanjay | ہندی زبان | [62] | |
Akeli | 2014ء | Avinash | ہندی زبان | Released on یوٹیوب | [63] [64] |
تنو ویڈز منو ریٹرنز | 2015ء | Manoj 'Manu' Sharma | ہندی زبان | [65] | |
Night of the Living Dead: Darkest Dawn | 2015ء | Tom | انگریزی زبان | [66] | |
Irudhi Suttru | 2016ء | Prabhu Selvaraj | تمل زبان | Filmfare Award for Best Actor – Tamil | [67] [68] |
Saala Khadoos | 2016ء | Adi Tomar | ہندی زبان | Also producer | [69] [70] |
Vikram Vedha | 2017ء | Vikram | تمل زبان | Filmfare Critics Award for Best Actor – South Nominated–Filmfare Award for Best Actor – Tamil |
[71] [72] [73] |
Magalir Mattum | 2017ء | Surendhar | تمل زبان | Special appearance | [74] |
Savyasachi ![]() |
2018ء | اعلان ہوگا | تیلگو زبان | Filming | [75] |
Zero ![]() |
2018ء | اعلان ہوگا | ہندی زبان | Filming | [76] |
حواشی[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اجازت نامہ: CC0
- ↑ اجازت نامہ: CC0
- ↑ "R Madhavan signs up with Atul Kasbekar's Bling Entertainment"۔ بزنس آف سنیما۔ مورخہ 1 دسمبر 2010 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2011۔
- ↑ Sharma, Smrity (13 نومبر 2010)۔ "Surya, Vikram need to learn Hindi: Madhavan"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ مورخہ 16 نومبر 2010 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2011۔
- ↑ "Winners: 64th Jio Filmfare Awards 2017 (South)"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 19 جون 2017۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "I have no insecurites: R Madhavan on 'Saala Khadoos'، 'Tanu Weds Manu Returns' and Kangana Ranaut"۔ فرسٹ پوسٹ۔ مورخہ 27 جون 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2015۔
- ↑ "'Tanu Weds Manu Returns' Box Office Collection: Will Kangana-Madhavan Starrer Cross ₹150 Crore and Beat Salman's Movie Record by 6th Weekend?"۔ مورخہ 27 جون 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2015۔
- ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛MIRKSN
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛Filmography
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛SSSR
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ^ ا ب Rangan 2012، صفحہ۔ 293.
- ↑ Pinnaki Chatterjee (23 اگست 2000)۔ "Alaipayuthey"۔ The Times of India۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Best Debutants down the years.۔."۔ Filmfare۔ 10 جولائی 2014۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Malathi Rangarajan (29 دسمبر 2000)۔ "Film Review: Ennavale"۔ The Hindu۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Savitha Padmanabhan (9 فروری 2001)۔ "Film Review: Minnalae"۔ The Hindu۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Rajitha (28 اپریل 2001)۔ "Drums for Dum Dum Dum!"۔ Rediff.com۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Ronjita Das (19 اکتوبر 2001)۔ "Madhavan impresses; Diya Pleases.۔.while, RHTDM is a light-hearted romantic fare"۔ Rediff.com۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Latha Srinivasan (14 نومبر 2016)۔ "Was Nicole Kidman's Lion ripped off from Mani Ratnam's Kannathil Muthamittal?"۔ International Business Times۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ^ ا ب پ "6 film artistes win top award"۔ The Hindu۔ 1 اکتوبر 2004۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Chitra Mahesh (10 اکتوبر 2002)۔ ""Dil Vil Pyar Vyar""۔ The Hindu۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Baradwaj Rangan (2 مارچ 2003)۔ "Anbe Sivam"۔ Baradwaj Rangan Wordpress۔ مورخہ 28 مارچ 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "51st Annual Manikchand Filmfare Award winners"۔ The Times of India۔ 4 جون 2004۔ مورخہ 26 جنوری 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "51st Filmfare Awards South". Filmfare Awards. 12 جون 2004. The Times Group.
- ↑ Malathi Rangarajan (13 جون 2003)۔ "Nala Damayanti"۔ The Hindu۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Malathi Rangarajan (25 جولائی 2003)۔ ""Priyamana Thozhi""۔ The Hindu۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Malathi Rangarajan (21 نومبر 2003)۔ ""Jay Jay""۔ The Hindu۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Malathi Rangarajan (30 اپریل 2004)۔ "Edhiri"۔ The Hindu۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ^ ا ب Rangan 2012، صفحہ۔ 294.
- ↑ S.R. Ashok Kumar (10 جولائی 2005)۔ ""Autograph" bags 3 Filmfare awards"۔ The Hindu۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Made in USA"۔ Sify۔ 11 مئی 2005۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Priyasakhi"۔ Sify۔ 22 جولائی 2005۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Dharmesh Rajput (24 اگست 2005)۔ "Ramji Londonwaley (2005)"۔ برطانوی نشریاتی ادارہ۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Priyanka Jain (8 فروری 2006)۔ "Madhavan, the remote control pilot"۔ Rediff.com۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Christopher 2011، صفحہ۔ 107.
- ↑ "Thambi"۔ Sify۔ 24 فروری 2006۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Rendu"۔ Sify۔ 24 نومبر 2006۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Susan Muthalaly (24 فروری 2007)۔ "Stories within a story"۔ The Hindu۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Khalid Mohamed (31 مارچ 2007)۔ "Review: Delhii Heights"۔ Hindustan Times۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Aarya"۔ Sify۔ مورخہ 6 ستمبر 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Pavithra Srinivasan (7 دسمبر 2007)۔ "Evano Oruvan, a must-watch"۔ Rediff.com۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ J. Malarvizhi (6 اکتوبر 2007)۔ "'Evano Oruvan' to premiere abroad"۔ The Hindu۔ مورخہ 22 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2018۔
- ↑ Pavithra Srinivasan (16 جنوری 2008)۔ "Vazhthukkal is tedious"۔ Rediff.com۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Nithya Ramani (22 اگست 2008)۔ "Agony revisited"۔ Rediff.com۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Ann Marie Chandy (6 اپریل 2007)۔ "Making a good living"۔ The Star۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Pavithra Srinivasan (6 مارچ 2009)۔ "Yaavarum Nalam: A must-watch!"۔ Rediff.com۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Elvis D'Silva (22 اگست 2008)۔ "Terrifying telly tales"۔ Rediff.com۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Malathi Rangarajan (1 مئی 2009)۔ "Contrived 'fun' track -- Guru En Aalu"۔ The Hindu۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Rachel Saltz (20 اگست 2009)۔ "Boy Meets Gun"۔ نیو یارک ٹائمز۔ مورخہ 23 فروری 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Derek Elley (23 دسمبر 2009)۔ "3 Idiots"۔ Variety۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Nominations for 55th Idea Filmfare Awards 2009"۔ Bollywood Hungama۔ 11 فروری 2010۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Nyay Bhushan (28 فروری 2010)۔ "'3 Idiots,' 'DevD' top Filmfare Awards"۔ The Hollywood Reporter۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Om Shanti"۔ Sify۔ 14 جنوری 2010۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Movie review: Teen Patti"۔ IOL۔ 8 مارچ 2010۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Blessy Chettiar (29 اکتوبر 2010)۔ "Review: 'Jhootha Hi Sahi' has nothing going for it"۔ Daily News and Analysis۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Manmadhan Ambu: Movie Review"۔ میڈ ڈے۔ 27 دسمبر 2010۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "58th Filmfare Awards South". Filmfare Awards South. 2 جولائی 2011. Sun TV Network.
- ↑ "58th Idea Filmfare Awards South winners – pages 21, 22, 23 27, 28, 30"۔ NDTV۔ مورخہ 22 جنوری 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Vedam wins big at Filmfare Awards (South) 2011"۔ Rediff.com۔ 4 جولائی 2011۔ مورخہ 11 اگست 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Gaurav Malani (25 فروری 2011)۔ "Tanu Weds Manu: Movie Review"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Pavithra Srinivasan (14 جنوری 2012)۔ "Vettai is no classic, but it is good fun"۔ Rediff.com۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Friday Release: Bips-Maddy in 'Jodi Breakers'"۔ CNN-News18۔ 23 فروری 2012۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Rituparno Ghosh's 'Taak Jhaank' may release in 2015"۔ یاہو!۔ 26 نومبر 2014۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Akeli — A Lonely Woman (Motion Picture) (Hindi زبان میں)۔ VPEOrg۔ 22 اگست 2014۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Akeli (1999)"۔ British Film Institute۔ مورخہ 17 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2018۔
- ↑ Anuj Kumar (22 مئی 2015)۔ "Tanu Weds Manu Returns: The taming of Tanu"۔ The Hindu۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Night of the Living Dead: Origins 3D"۔ Rotten Tomatoes۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ S Saraswathi (29 جنوری 2016)۔ "Review: Irudhi Suttru is not to be missed"۔ Rediff.com۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Winners of the 64th Jio Filmfare Awards (South)"۔ Filmfare۔ 17 جون 2017۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Sweta Kaushal (31 جنوری 2016)۔ "Night of the Living Dead: Origins 3D"۔ Hindustan Times۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Latha Srinivasan (23 جنوری 2016)۔ "I belong in front of the camera, says Madhavan about 'Saala Khadoos'"۔ Daily News and Analysis۔ مورخہ 22 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2018۔
- ↑ Manoj Kumar R (21 جولائی 2017)۔ "Vikram Vedha movie review: Don't miss this thriller starring Madhavan, Vijay Sethupathi"۔ The Indian Express۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ "Nominations for the 65th Jio Filmfare Awards (South) 2018"۔ Filmfare۔ 4 جون 2018۔ مورخہ 4 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2018۔
- ↑ "Winners: 65th Jio Filmfare Awards (South) 2018"۔ The Times of India۔ 17 جون 2018۔ مورخہ 17 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2018۔
- ↑ M Suganth (14 ستمبر 2017)۔ "Magalir Mattum Movie Review"۔ The Times of India۔ مورخہ 16 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2018۔
- ↑ Jayakrishnan (16 دسمبر 2017)۔ "R Madhavan completes schedule of 'Savyasachi'"۔ The Times of India۔ مورخہ 17 اپریل 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2018۔
- ↑ Pramod Gaikwad (24 مئی 2018)۔ "Madhavan to star in Aanand L Rai's Zero alongside Shah Rukh, Katrina Kaif, Anushka Sharma"۔ International Business Times۔ مورخہ 5 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2018۔
- صفحات مع خاصیت P1559
- 1970ء کی پیدائشیں
- 1 جون کی پیدائشیں
- صفحات مع خاصیت P551
- صفحات مع خاصیت P166
- صفحات مع خاصیت P345
- بقید حیات شخصیات
- بھارت کے ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- بھارتی مرد منظر نویس
- بھارتی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- جمشید پوری شخصیات
- جھاڑکھنڈ کے مرد اداکار
- کنڑا سنیما کے مرد اداکار
- ملیالم سنیما کے مرد اداکار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار