Pages for logged out editors مزید تفصیلات
آر ویلین (انگریزی: Orwellian) ایک صفت ہے۔جس میں ایسی صورت حال، خیال یا معاشرتی حالات بیان کیےجاتے ہیں جو انگریز مُصنف جارج آر ویل کے مطابق جو فری اور اوپن سوسائٹی کی بہبود کے لیے نقصان دہ ہو۔