آر پی جی - 7
Appearance
آر پی جی - 7 | |
---|---|
قسم | دبّابہ شکن صاروخ |
اصل ملک | سوویت اتحاد [1] |
استعمال کی مدت | آغاز:1960 |
تعداد | 9000000 |
المواصفات | |
وزن | 7 کلوگرام |
لمبائی | 950 mm |
درستی - ترمیم |
آر پی جی - 7 (روسی میں :Гранатомёт РПГ-7) شوروی اتحاد کا بنایا گیا راکٹ لانچر بے جس ٹینک اور بکتر بند لڑاکا ناقل مار ڈالنے کے لیے استعمال ميں آتی ہے۔ یہ راکٹ لانچر چھوٹی انچایی میں اڑاتا ہوا ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کے لیے بھی استعمال میں آ سکتا ہے۔ یہ طاقتور، سستی اور دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ہتھیار ہے۔ اسے روسی کمپنی Balzat نے بنایا ہے۔
تاریخچہ
[ترمیم]آر پی جی - 7 بنانے کا آغاز 1961 میں کیا گیا یہ راکٹ لانچر عام طور پر مشرقی یورپ کے فوجوں میں استعمال ہوتا ہے۔ . آر پی جی - 7 کی آسان تعمیر کی وجہ سے سب سے زیادہ کاپی ہونے والا ہتھیار بهی ہے۔ اس کی درست نشانہ لگانے کی حد 200 میٹر ہے۔ لیکن یہ 920 میٹر تک بھی مار کرسکتی ہے۔ اس کا وزن 7 کلوگرام ہے۔ اس میں HEAT یا Thermobaric کا قذیفہ استعمال ہوتا ہے۔
منابع
[ترمیم]ویکی ذخائر پر آر پی جی - 7 سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |