مندرجات کا رخ کریں

آر کے ناراین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آر کے ناراین
(تمل میں: ஆர். கே. நாராயணன்)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (تمل میں: ராசிபுரம் கிருஷ்ணசுவாமி ஐயர் நாராயணசுவாமி)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 10 اکتوبر 1906ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی [8]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 مئی 2001ء (95 سال)[1][2][3][4][5][6][9]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی [10][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش چنئی
میسور [11]  ویکی ڈیٹا پر  (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مناصب
رکن راجیہ سبھا [12]
برسر عہدہ
1986  – 1992 
عملی زندگی
مادر علمی مہاراجہ کالج، میسور (1926–1930)
جامعہ میسور   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیچلر   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف [13][8][14]،  ناول نگار [11]،  منظر نویس ،  سیاست دان ،  صحافی [11]،  معلم [11]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [15][16]،  تمل   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادب [17]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دا گائیڈ [11]  ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر گراہم گرین [18]  ویکی ڈیٹا پر  (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پدم وبھوشن برائے ادب اور تعلیم (2000)[19][20]
ساہتیہ اکادمی فیلوشپ (1994)[21]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین کہانی (برائے:گائیڈ (فلم) ) (1967)[22][23]  ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آرکے॰ناراین (اکتوبر 10، 1906- مئی 13، 2001) کا پورا نام راسی پورم کرشنا سوامی ایر ناراین سوامی تھا۔ ناراین انگریزی ادب کے بھارتی مصنفین میں تین سب سے عظیم ناول نگاروں میں گنے جاتے ہیں۔ دوسرے دو ملک راج آنند اورراجہ راؤ ہیں۔ بنیادی طور پر ناول اور افسانہ کو اپناتے ہوئے انھوں نے انسانی عروج و زوال کی داستان کو مختلف سطحوں اور روپوں میں ظاہر کیا ہے۔ اپنی تخلیقات میں وہ حقیقت پسند رہے ہیں۔


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118835599 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11917408m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  3. 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/R-K-Narayan — بنام: R.K. Narayan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wq1v36 — بنام: R. K. Narayan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. 1 2 انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/8220 — بنام: R. K. Narayan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. 1 2 انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?20365 — بنام: R. K. Narayan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/144016 — بنام: Rasipuram Krishnaswamy Narayan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. 1 2 3 جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118835599 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2026
  9. عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/narayan-r-k-rasipuram-krishnaswami — بنام: R. K. (Rasipuram Krishnaswami) Narayan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. اشاعت: دی ٹیلی گراف (بھارت) — تاریخ اشاعت: 8 جون 2013 — شمارہ: 8 June — RK Narayan house awaits funds, gets rain — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2026
  11. 1 2 3 4 5 6 https://sahitya-akademi.gov.in/library/fellowship_pdf/R.K.%20Narayan.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2026
  12. https://cms.rajyasabha.nic.in/UploadedFiles/ElectronicPublications/Nomini%20Members%20RS_03-05-12%20New.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2026
  13. A Horse and Two Goats | Encyclopedia.com — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2026
  14. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118835599 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990006022 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  16. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/127460963
  17. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990006022 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  18. https://www.telegraph.co.uk/news/obituaries/1330139/R-K-Narayan.html — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اگست 2018
  19. اشاعت: دی ہندو — تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2000 — Padma Vibhushan, Padma Bhushan, Padma Shri awardees — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2026
  20. https://www.padmaawards.gov.in/Document/pdf/notifications/PadmaAwards/2000.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2026
  21. SAHITYA Akademi: Fellows and Honorary Fellows — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2026
  22. تاریخ اشاعت: 10 اکتوبر 2017 — R.K. Narayan – The Best Fictional Writer From India — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مئی 2018
  23. https://www.filmfare.com/awards/filmfare-awards/winners — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2026
  24. تاریخ اشاعت: 21 مئی 2024 — Nomination%20Literature%201975%2080-1 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2026
  25. تاریخ اشاعت: 21 مئی 2024 — Nomination Literature — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2026