آزاد پاکستان پارٹی
Appearance
آزاد پاکستان پارٹی پاکستان کی ایک بائیں بازو کی سیاسی جماعت ہے جس کی بنیاد 1949ء میں میاں افتخار الدین نے رکھی جو کانگریس پارٹی ہندوستان کے سابق رکن تھے اور مسلم لیگ کے رکن تھے۔ اس کی تاسیس 1948ء میں کی گئی تھی اور یہ پاکستان کی پہلی حزب اختلاف جماعت تھی۔
یہ جماعت زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکی اور نیشنل عوامی پارٹی میں مدغم ہو گئی۔