آزاد سیاست دان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آزاد (سیاست دان) سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

آزاد سیاست دان ایک سیاسی اصطلاح ہے۔ آزاد سیاست دان ایسے سیاست دان کو کہا جاتا ہے جو کسی بھی سیاسی جماعت کی طرف سے انتخابات میں حصہ لینے کی بجائے آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لے۔