آزر کی آئے گی بارات (ڈراما)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آزر کی آئے گی بارات
شروعاتی عنوانی اسکرین برائے اور کی آئے گی بارات ڈی وی ڈی

صنف طربیہ ڈراما   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہدایت کار مارینہ خان   ویکی ڈیٹا پر (P57) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اداکار بشریٰ انصاری ،  جاوید شیخ ،  ثروت گیلانی‎ ،  صبا حمید ،  ثمینہ احمد ،  شہریار زیدی ،  حسن نیازی ،  نتاشہ علی ،  ثناء عسکری ،  عروسہ صدیقی   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اقساط
تقسیم کار جیو ٹی وی   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیٹ ورک جیو ٹی وی   ویکی ڈیٹا پر (P449) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی قسط 30 نومبر 2009  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آخری قسط 10 دسمبر 2009  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئی ایم ڈی بی صفحة البرنامج  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آزر کی آئے گی بارات جیو ٹی وی کا ایک پاکستانی مزاحیہ ڈراماہے۔ اس میں جاوید شیخ، صبا حمید، بشریٰ انصاری، شہریار زیدی اور ثمینہ احمد شامل ہیں۔ یہ سیریل نومبر 2009ء میں پاکستان میں ٹیلی کاسٹ ہوا تھا [1]

کردار[ترمیم]

مہمان اداکار[ترمیم]

نشر یات[ترمیم]

سیریز کی مقبولیت کی وجہ سے، سیریز کو نیٹ ورک پر دوبارہ چلایا گیا اور بعد میں جیو کے دوسرے چینل، جیو کہانی پر اور پھر بھارت میں نشر کیا گیا تھا زندگی چینل پر نشر گیا کیا گیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. GEO:Azar Ki Ayegi Baraat
  2. "Zindagi: Azar Ki Ayegi Baraat"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2021 

بیرونی روابط[ترمیم]