آزمائش تحصیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آزمائش تحصیل انگریزی: Achievement Test

کسی فرد کی موجودہ استعداد، قابلیت اور مہارت کی پیمائش کا ایک طریقہ۔ اس کے ذریعہ خاص طور پر اس مہارت اور استعداد کی پیمائش کی جاتی ہے جو آموزش یا تربیت کے ذریعہ حاصل کی گئی ہو۔

حوالہ جات[ترمیم]