آسام کے اضلاع کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بھارت کی ریاست آسام کے 33 اضلاع ہیں۔

اضلاع[ترمیم]

رمز[1] ضلع صدر مقام آبادی (2011)[2] رقبہ (کلومیٹر²) کثافت (/کلومیٹر²)
BK باکسا ضلع# موشل پور 953,773 2,400 398
BP برپیٹا ضلع برپیٹا 1,693,190 3,245 506
BS بشواناتھ ضلع [3] بشواناتھ چاریلی [4] 5,80,000 1,100 530
BO بونگائی گاؤں ضلع بونگائی گاؤں 2,060,550 1,724 425
CA کاچار ضلع سلچر 1,736,319 3,786 381
CD چاردیو ضلع[3] سوناری[5]
CH چیرانگ ضلع# کاجل گاؤں 481,818 1,468 328
DR درنگ ضلع منگلدوئی 908,090 1,585 432
DM دھیماجی ضلع دھیماجی 688,077 3,237 176
DU دھوبری ضلع دھوبری 1,948,632 2,838 576
DI ڈبروگڑھ ضلع ڈبروگڑھ 1,327,748 3,381 347
DH دیما ہساؤ ضلع ہافلونگ 214,102 4,888 44
GP گوالپارا ضلع گوالپارا 1,008,959 1,824 451
GG گولا گھاٹ ضلع گولا گھاٹ 1,058,674 3,502 270
HA ہائلاکاندی ضلع ہائلاکاندی 659,260 1,327 409
HJ ہوجائی ضلع[3] ہوجائی[6] 931,218
JO جورہٹ ضلع جورہٹ 1,091,295 2,851 354
KM کامروپ میٹروپولیٹن ضلع گوہاٹی 1,260,419 1,528 820
KU کامروپ ضلع آمن گاؤں 1,517,202 1,527.84 520
KG کاربی آنگلونگ ضلع دیفو 965,280 10,434 78
KR کریم گنج ضلع کریم گنج 1,217,002 1,809 555
KJ کوکراجھر ضلع# کوکراجھر (قصبہ) 930,404 3,129 297
LA لکھیم پور ضلع شمالی لکھیم پور 1,040,644 2,277 391
MJ ماجولی ضلع گرمامور فوٹوکی چاپوری[7] 167,304 880 300
MA ماری گاؤں ضلع ماری گاؤں 957,853 1,704 455
NN ناگاؤں ضلع ناگاؤں 1,892,550 2,287 604
NB نلباری ضلع نلباری 769,919 2,257 504
SV شیو ساگر ضلع شیو ساگر 1,150,253 2,668 395
ST شونت پور ضلع تیزپور 1,925,975 5,324 315
SM جنوبی سلمارا ضلع[3] ہاتسینگماری[8] 555,114 568 980
TI تنسوکیا ضلع تنسوکیا 1,316,948 3,790 303
UD ادلگری ضلع# اودل گوڑی 832,769 1,676 497
WK مغربی کاربی آنگلونگ ضلع[3] ہامرین[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آیزو 3166-2:IN
  2. "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔
  3. ^ ا ب پ ت ٹ نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ 5 new districts نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  4. "Biswanath district inaugurated"۔ Assam Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2016۔
  5. "Charaideo inaugurated as a new dist"۔ Assam Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2016۔
  6. "Hojai inaugurated as new district"۔ Voice of Greater Assam۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2016۔
  7. "Majuli to function as new district from today"۔ Assam Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2016۔
  8. "South Salmara-Mankachar dist inaugurated"۔ Assam Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2016۔
  9. "West Karbi Anglong district inaugurated"۔ Assam Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2016۔