مندرجات کا رخ کریں

آسا بٹرفیلڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسا بٹرفیلڈ
(انگریزی میں: Asa Bopp Farr Butterfield ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
2019ء میں بٹرفیلڈ

معلومات شخصیت
پیدائشی نام Asa Bopp Farr Butterfield
پیدائش (1997-04-01) 1 اپریل 1997 (عمر 27 برس)
ازلنگٹن، لندن، انگلینڈ
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آسا بٹرفیلڈ (/ˈsə/;[1][2] پیدائش 1 اپریل 1997) ایک برطانوی اداکار ہے۔ اس کی پہچان مرگ انبوہ متعلقہ فلم دا بوائے ان دا اسٹرپٹ پاجاماز (2008) میں مرکزی کردار بورنو کے کردار سے ہوئی، جس سے وہ محض 11 سال کی عمر میں 2008ء میں برٹش انڈیپینڈنٹ فلم ایوارڈ اور لندن فلم کریٹیکل سرکل ایوارڈ اور ینگ برٹش پرفارمر آف دا آئیر کے لیے نامزد ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "اینڈرز گیم – ٹریلر کا اعلان اور تبصرہ"۔ یوٹیوب۔ 2 مئی 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2017 
  2. "آسا بٹرفیلڈ نے ہوگو کے بارے کہا – ینگ ہالی ووڈ ایوارڈ 2012"۔ یوٹیوب۔ 9 جون 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2017 

بیرونی روابط

[ترمیم]

لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/auxiliary' not found۔