آستوریاس کا فاولا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آستوریاس کا فاولا
Don Favila, rey de Asturias (Museo del Prado).jpg 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش دہائی 710  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 739 (23–24 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Kingdom of Asturias.svg مملکت آستوریاس  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان بنو إذفونش  ویکی ڈیٹا پر خاندان (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آستوریاس کا فاولا، (انگریزی زبان میں: Fafila، Favila اور Favilac) (وفات: 739ء) آستوریاس کا دوسرا بادشاہ تھا۔ اس نے آستوریاس پر اپنی وفات 739ء تک حکومت کی۔ یہ اپنے باپ بيلايو (جو سلطنت آستوریاس کا پہلا بادشاہ تھا) کے بعد تخت نشین ہوا۔ فاول، بيلايو کا واحد اور اکیلا بیٹا تھا، اسی وجہ سے اپنے باپ کے بعد تخت نشین ہوا۔ اس نے 737ء میں اپنی سلطنت کے دارالحکومت کانفاس دیانس میں صلیب نويل کی بنیاد رکھی۔ اس کے عہد کا صرف یہی ایک نمومہ موجود ہے اور شاید اس کے عہد میں یہی صرف ایک کام ہوا ہو۔

وفات[ترمیم]

تاریخ میں آتا ہے کہ فاول کو جنگل میں دوران میں شکاری ایک ریچھ نے مار دیا تھا۔ اس کی اس موت پر تاریخ دانوں کو شک و شبہ ہے۔ اس کی موت پر ابھی کوئی زیادہ معلومات نہیں ملی ہے۔ تاریخ دان ابھی بھی استوریس کے پرانے تاریخی کتابوں میں اس کی موت کا راز خوجنے میں لگے ہوئے ہیں۔

تدفین[ترمیم]

فاول اپنی بیوی فرولوبا کے ساتھ کانفاس میں دفن ہے۔ صلیب نويل کی دیواروں میں لکھی گئی تاریخ کے مطابق اس نے اپنے پیچھے اپنی اولاد ضرور چھوڑی تھی لیکن وہ اس کے بعد کسی وجہ سے تخت نشین نہیں ہو سکے۔ اس کے بعد اس کے جیجے اذفونش اول نے تخت نشینی سنبھالی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • Collins, Roger. The Arab Conquest of Spain, 710–97. Oxford: Blackwell Publishing, 1989. ISBN 0-631-15923-1.
ماقبل 
بيلايو
بادشاہائے آستوریاس
737–739
مابعد 
آستوریاس کا اذفونش اول