آسٹریا کی ریاستیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آسٹریا

آسٹریا ایک وفاقی جمہوریہ ہے جس کی نو ریاستیں ہیں۔ جنہیں جرمن میں لینڈر (Länder) (واحد: Land / لینڈ) کہا جاتا ہے۔ چونکہ لینڈ کا لفظ جرمن میں ملک کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اس لیے ابہام سے بچنے کے لیے بندیسلینڈر Bundesländer ("وفاقی ریاست"؛ واحد Bundesland / بندیسلیں ڈ) عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

نشان ریاست (بندیسلیں ڈ) دار الحکومت ایگزیکٹو
انگریزی جرمن جرمن گورنر نام
Burgenland Wappen.svg بورگنلینڈ آیزنشٹڈ گورنر بورگنلینڈ Hans Niessl
Kaernten CoA.svg کارنتھیا Kärnten کلیگنفرٹ گورنر کارنتھیا Peter Kaiser
Niederösterreich CoA.svg زیریں آسٹریا Niederösterreich سانکت پولٹن گورنر زیریں آسٹریا Erwin Pröll
Oberösterreich Wappen.svg بالائی آسٹریا Oberösterreich لینتز گورنر بالائی آسٹریا Josef Pühringer
Salzburg Wappen.svg سالزبرگ سالزبرگ گورنر سالزبرگ Wilfried Haslauer
Steiermark Wappen.svg سٹیریا Steiermark گراتز گورنر سٹیریا Franz Voves
AUT Tirol COA.svg ٹیرول Tirol انسبروک گورنر ٹیرول Günther Platter
Vorarlberg CoA.svg وورارلبرگ بریگنز گورنر وورارلبرگ Markus Wallner
Wien 3 Wappen.svg ویانا Wien میئر ویانا Michael Häupl

حوالہ جات[ترمیم]