آسٹریلیا قومی ساکر ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آسٹریلیا
Australia
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیت Socceroos
ایسوسی ایشن فٹ بال فیڈریشن آسٹریلیا
ذیلی کنفیڈریشن اے ایف ایف (جنوب مشرقی ایشیا)
کنفیڈریشن ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (ایشیا)
ہیڈ کوچ Ange Postecoglou
کیپٹن Mile Jedinak
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والا Mark Schwarzer (109)
ٹاپ اسکورر Tim Cahill (48)
فیفا رمز AUS
فیفا درجہ 48 Increase2.svg 2 (1 جون 2017)
اعلی ترین فیفا درجہ 14 (ستمبر 2009)
کم ترین فیفا درجہ 102 (نومبر 2014)
ایلو درجہ 36 Steady (30 اپریل 2017)
اعلی ترین ایلو درجہ 9 (نومبر 2001)
کم ترین ایلع درجہ 75 (نومبر 1965)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 نیوزی لینڈ 3–1 آسٹریلیا 
(ڈنیڈن, نیوزی لینڈ; 17 جون 1922)
سب سے بڑی جیت
 آسٹریلیا 31–0 امریکی سمووا 
(کافس ہاربر, آسٹریلیا; 11 اپریل 2001)
(سینئر بین الاقوامی میچوں کے لیے عالمی ریکارڈ)[1]
سب سے بڑی شکست
 آسٹریلیا 0–8 جنوبی افریقا 
(ایڈیلیڈ, آسٹریلیا; 17 ستمبر 1955)
عالمی کپ
ظہور 4 (اول 1974)
بہترین نتائج راؤنڈ16، 2006ء فیفا عالمی کپ
اے ایف سی ایشیائی کپ
ظہور 3 (اول 2007)
بہترین نتائج چیمپئن، 2015
او ایف سی ممالک کپ
ظہور 6 (اول 1980)
بہترین نتائج چیمپئن، 1980,
1996, 2000 اور 2004
کنفیڈریشنز کپ
ظہور 4 (اول 1997)
بہترین نتائج دوسرا مقام، 1997
ویب سائٹ socceroos.com.au

آسٹریلیا قومی ساکر ٹیم (Australia national soccer team) بین الاقومی فٹ بال میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرنے والی مردوں کی ٹیم ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Aussie footballers smash world record"۔ BBC Sport۔ 11 اپریل 2001۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2012۔

بیرونی روابط[ترمیم]