آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1890ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1890ء آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے 1890ء میں انگلینڈ میں 34 فرسٹ کلاس میچز کھیلے جن میں دو ٹیسٹ میچ بھی شامل تھے جس میں(تیسرا ٹیسٹ خراب موسم کی وجہ سے بغیر کھیل کے ختم کر دیا گیا تھا)۔

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

21–23 جولائی 1890ء
سکور کارڈ
ب
132 (86 اوورز)
جیک لیونز 55
ولیم ایٹ ویل 4/42 (32 اوورز)
173 (110.1 اوورز)
جارج یولیٹ 74
جیک لیونز 5/30 (20.1 اوورز)
176 (140.2 اوورز)
جیک بیریٹ 67*
جارج لوہمن 3/28 (29 اوورز)
137/3 (75 اوورز)
ڈبلیو جی گریس 75*
جے جے فیرس 2/42 (25 اوورز)
انگلینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
لارڈز, لندن
امپائر: ایلن ہل اور چارلس پلن

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

11–12 اگست 1890ء
سکور کارڈ
ب
92 (65.2 اوورز)
ہیری ٹروٹ 39
فریڈرک مارٹن 6/50 (27 اوورز)
100 (55 اوورز)
ولیم گن 32
جے جے فیرس 4/25 (25 اوورز)
102 (60.2 اوورز)
ہیری ٹروٹ 25
فریڈرک مارٹن 6/52 (30.2 اوورز)
95/8 (51 اوورز)
مورس ریڈ 35
جے جے فیرس 5/49 (23 اوورز)
انگلینڈ 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
اوول, لندن
امپائر: چارلس پلن اور جیمز سٹریٹ

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

25–27 اگست 1890ء
سکور کارڈ
ب
میچ معطل کر دیا گیا۔
اولڈ ٹریفرڈ, مانچسٹر
  • ٹاس نہیں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]