آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر

Victorian funnelweb side.jpg
A Victorian funnel-web spider (Hadronyche modesta)

اسمیاتی درجہ ذیلی خاندان[1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی e
Unrecognized taxon (fix): Atracinae
سائنسی نام
Atracinae[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Genera

آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر(Australian funnel-web spider) انسانوں کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے خطرناک ترین مکڑی سمجھی جاتی ہے۔ یہ لکڑیوں کے ڈھیر، مٹی، کپڑوں کے ڈھیر یا جوتوں میں چھپے ہو سکتی ہے۔ آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر 1 سینتی میٹر سے 5 سینٹی میٹر تک ہوتا ہے۔ اس کے زہر کے دانت اتنے طاقتور ہوتے ہیں کہ جوتوں میں یا انگلی کے ناخنوں میں سوراخ کر دیں۔ ریکارڈ کے مطابق اس مکڑی کی وجہ سے گزشتہ 100 سالوں میں 27 اموات ہوئی ہیں ۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2011
  2. فنل ویب سپائیڈر۔ اردو پوائنٹ
اس مضمون«‌آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔:

«‌آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر پر اردو نام کا حوالہ دے کر «‌آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔

Information icon.svg  کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں