آسیانہ ایئر لائنز
ظاہری ہیئت
| آسیانہ ایئر لائنز | ||||
|---|---|---|---|---|
|
||||
| تاریخ آغاز | 17 فروری 1988 | |||
| اسٹاک ایسکچینج | کوریا ایکسچینج (020560) | |||
| ملک | ||||
| ذیلی ادارے | ایئر بسن | |||
| ہب | انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
| طیارے | ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 ، ایئربس اے380 ، بوئنگ 747-400 ، بوئنگ 767 ، بوئنگ 777 | |||
| قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
| مالک | کوریا ایئر | |||
| کارکنان | 10380 (2015) | |||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
| درستی - ترمیم | ||||
آسیانہ ایئر لائنز (انگریزی:Asiana Airlines ) جنوبی کوریا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] آسیانہ ایئر لائنز کا مرکزی دفتر جنوبی کوریا کے ائیر پورٹ انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-06
مزید دیکھیے
[ترمیم]
| پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |

