اسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آسین سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
اسین
(ملیالم میں: അസിൻ തോട്ടുങ്കൽ خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
اسین

معلومات شخصیت
پیدائش 26 اکتوبر 1985ء (عمر 33 سال)[1][2][3]
کوچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش لوکھنڈوالا، ممبئی، بھارت
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
قد 1.63 میٹر (5 فٹ 4 انچ)
شوہر راھول شرما
اولاد 1
والدین
  • جوزف توٹونکل
  • سیلین توٹونکل
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
مادری زبان ملیالم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  ملیالم،  تمل،  تیلگو،  انگریزی،  سنسکرت،  فرانسیسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دور فعالیت 2001 – تاحال
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ asinonline.com
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

اَسِن (انگریزی: Asin) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[4] وہ 26 اکتوبر 1985ء کوکیرلا کے کوچی میں پیدا ہوئی۔[1][2][3] انھوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز تمل فلمی صنعت سے کیا، لیکن بعد میں انھوں نے بالی وڈ میں اپنا قدم جمائے رکھا۔[5] وہ آٹھ زبانیں بول سکتی ہیں اور سبھی زبانوں کی فلموں میں اپنی ہی آواز میں ریکارڈنگ کرتی ہے۔[6] پدمنی کے بعد وہ واحد ملیالی اداکارہ ہے جو اپنی فلموں کے لیے مختلف زبانوں میں اپنی آواز دی ہے۔[7] 2007ء میں آن لائن پورٹلوں نے انھیں "کالی وڈ کی رانی" قرار دیا ہے۔[8][9]

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "I am only 23: Asin"۔ The Times of India۔ 21 اپریل 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2013۔
  2. ^ ا ب Priyanka Dasgupta (26 اکتوبر 2010)۔ "I can't hide my age: Asin"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2013۔
  3. ^ ا ب Prashant Singh (26 اکتوبر 2012)۔ "Asin Thottumkal has a working birthday, turns 26 on sets"۔ Hindustan Times۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2013۔
  4. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Asin"۔
  5. "I want to work with younger actors of my generation: Asin"۔ The Times of India۔ 17 فروری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2013۔
  6. "Asin busy in learning German"۔ Desimartini.com۔ Top Movies Entertainment Ltd۔ 7 جون 2013۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2014۔
  7. "Asin speaks Hindi"۔ asinonline.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2013۔
  8. "Top 5 heroines of the year 2007: Asin easily topples all!"۔ www.filmibeat.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  9. "Asin`s birthday bash!"۔ Sify۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔