آسیہ خانم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آسیہ خانم
مرزا مہدی اور آسیہ خانم کی قبریں۔
مرزا مہدی اور آسیہ خانم کی قبریں۔

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1820  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1886 (65–66 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عکہ  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن اسرائیل  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر بہاء اللہ  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مرزا مہدی، عبد البہاء، بہیہ خانم  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آسیہ خانم (1820ء - 1886ء) بہائیت کے بانی بہاء اللہ کی زوجہ تھیں۔ بہائیوں کے نزدیک وہ ایک مثالی ماں اور بیوی ہیں۔ وہ نواب، بیوک خانم یا حضرتِ خانم کے خطاب سے بھی مشہور ہیں۔ خانم عموماً ایک فارسی خاتون کا خطاب ہوتا ہے اور جس کا اردو مطلب محترمہ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Morier، James۔ The Adventures of Hajji Baba of Ispahan۔ Cosimo Classics۔ صفحہ 115۔ آئی ایس بی این 1-59605-263-5۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)