آسیہ شیبانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آسیہ شیبانی (پیدائش: 1394ء– وفات: 1469ء) نویں صدی ہجری کی محدثہ تھیں۔

سوانح[ترمیم]

آسیہ شیبانی مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والی محدثہ تھیں۔ 796ھ/ 1394ء میں پیدائش ہوئی۔ اپنے وقت کے دو بڑے عالم امام جلال الدین سیوطی (متوفی 911ھ) اور امام شمس الدین سخاوی سے علم حدیث کی روایت کی سند حاصل کی۔

وفات[ترمیم]

آسیہ شیبانی کی وفات 873ھ/ 1469ء میں ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

== مزید دیکھیے ==* جلال الدین سیوطی* شمس الدین سخاوی