آشا سچدیو
آشا سچدیو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | ممبئی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا |
پیشہ | ادکارہ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
نفیسہ سلطان جو بالی وڈ میں اپنے فلمی نام آشا سچدیو (انگریزی: Asha Sachdev) سے جانی جاتی ہیں 1970ء اور 1980ء کی دہائی کی ایک اداکارہ ہیں۔ انہوں نے بطور مرکزی اداکارہ چند ابتدائی فلموں میں کام کیا۔ 1978ء میں انہوں نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ جیتا۔