آصف آفریدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آصف آفریدی
ذاتی معلومات
پیدائش (1986-12-25) 25 دسمبر 1986 (عمر 37 برس)
پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ
گیند بازیسلو بایاں بازو آرتھوڈوکس
حیثیتباؤلنگ آل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019/20-2022خیبر پختونخوا
2021-2022راولا کوٹ ہاکس (اسکواڈ نمبر. 31)
2021-2022ملتان سلطانز (اسکواڈ نمبر. 31)
2023/24-تاحالفاٹا
ماخذ: کرک انفو، 17 مارچ 2022

صاحبزادہ محمد آصف خان آفریدی (پیدائش 25 اکتوبر 1987 کراچی سندھ )جنہیں آصف آفریدی کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

آفریدی کا تعلق صوفی پیر گھرانے (اساتذہ یا روحانی ماہرین) سے ہے اور ان کے دادا مولانا محمد الیاس بھوٹان شریف میں ایک معروف روحانی شخصیت تھے، جو وادی تیراہ کے ایک علاقے سے تعلق رکھتے تھے۔ [2] ان کے دوسرے دادا صاحب زادہ عبد الباقی کو غازی کشمیر (کشمیر کے فاتح) کا خطاب ان کی کوششوں کے لیے دیا گیا تھا۔ [3] [4] ان کے بھائی شاہد آفریدی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ [5] [6] [7] ایک اور بھائی، طارق آفریدی نے لسٹ اے اور فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔

ڈومیسٹک کیریئر[ترمیم]

آفریدی نے کراچی بلیوز کے لیے اپنا واحد فرسٹ کلاس میچ ایبٹ آباد کے خلاف قائد اعظم ٹرافی کے دوران کھیلا۔ پہلی اننگز میں، آفریدی نے 38 (37) رن بنائے اور 0/39 (5 اوورز) کے اعداد و شمار حاصل کیے۔دوسری اننگز میں اشفاق آفریدی نے 3 (9) رن بنائے اور گیند بازی نہیں کی۔ ایبٹ آباد نے میچ 10 وکٹوں سے جیت لیا۔ [8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ashfaq Afridi profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2022 
  2. Peter Oborne, Wounded Tiger: A History of Cricket in Pakistan, Simon and Schuster, 2015, p. 515
  3. "My grandfather was 'Ghazi-e-Kashmir', therefore Kashmir belongs to me: Shahid Afridi"۔ Dialogue Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2019-08-30۔ 28 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2022 
  4. "Modi will be remembered as 'Hitler' after death: Shahid Afridi"۔ Dunya News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2020 
  5. "Shahid Afridi profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2022 
  6. "Shahid Afridi named Pakistan Twenty20 captain, Mibah-ul-Haq confirmed as World Cup skipper"۔ Sky Sports (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2022 
  7. "Shahid Afridi resigns as Pakistan's T20 captain"۔ Sky Sports (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2022 
  8. "Full Scorecard of Karachi B vs Abbottabad Group B 2008/09 - Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2022 

بیرونی روابط[ترمیم]