مندرجات کا رخ کریں

آغا خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آغا خان
امامِ نزاری اسماعیلی شیعہ
عربی: آغا خان
فارسی: آقاخان
بر سر عہدہ
فائل:MHI Rahim50.jpg
آغا خان پنجم
آغا خان پنجم
از 4 فروری 2025ء
تفصیلات
لقبHis Highness
پہلا بادشاہآغا خان اول
قیام1817

آغا خان (انگریزی: Aga Khan) (عربی: آغا خان، فارسی: آقاخان‎) [1] اہل تشیع کے اسماعیلی نزاریہ فرقہ کے اماموں کو آغا خان کے نام سے یاد کیا جاتا ہیں۔ یہ لقب ایران کے بادشاہ فتح علی شاہ قاجار کی طرف سے آغا خان اول کو ملا تھا۔ اس کے بعد فرقہ نزاریہ کے امام آغا خان اور پیروکاروں اسماعیلی آغا خانی کہلاتے ہیں۔ موجودہ امام آغا خان پنجم ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Farhad Daftary (2007)۔ The Ismāʻı̄lı̄s: their history and doctrines (2nd ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس۔ ISBN:978-0-511-35561-5