آغا سعادت علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آغا سعادت علی
کرکٹ کی معلومات
بلے بازی دائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازی -
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 17
رنز بنائے 8 325
بیٹنگ اوسط - 13.54
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 8* 56
گیندیں کرائیں - 152
وکٹ - 1
بولنگ اوسط - 62.00
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ 3/- 8/-
ماخذ: [1]

آغا سعادت علی (21 جون 1929 لاہور، پنجاب – 25 اکتوبر 1995 لاہور) پاکستان کے سابقہ کرکٹ کھلاڑی تھے۔ انہوں نے 1955ء میں ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے 1978ء میں ایک میچ میں امپائرنگ کے فرائض بھی سر انجام دیے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آغا سعادت علی"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)