آغا شہباز خان درانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آغا شہباز خان درانی
رکن ایوان بالا پاکستان
مدت منصب
مارچ 2015 – 25 جون 2017
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم نواز شریف
معلومات شخصیت
وفات مئی 2017  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خضدار  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آغا شہباز خان درانی; وفات 25 جون 2017) پاکستانی سیاست دان اور رکن ایوان بالا پاکستان تھے، جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے تھا۔[1] درانی مارچ 2015 مین رکن منتخب ہوئے اور جون 2017ء اپنی وفات تک نشست پر رہے۔ انہوں نے 2001ء میں بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی خضدار سے بیچلر انجینئری کیا تھا۔ آغا شہباز خان درانی نے خضدار میں 25 جون 2017ء کو عارضہ قلب کی وجہ سے وفات پائی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "List of current Senators". Senate of Pakistan. Senate of Pakistan. 2 اگست 2016. مؤرشف من الأصل في 2 اگست 2016. اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2016.  نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); Check date values in: |access-date=, |date=, |archive-date= (معاونت)
  2. www.senate.gov.pk. Senate of Pakistan http://web.archive.org/web/20181224191230/http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=843. مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2016.  Check date values in: |access-date=, |archive-date= (معاونت); Missing or empty |title= (معاونت)