آغا عمیر ناصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر آغا عمیر ناصر نے عملی صحافت کاآغاز 2009ء میں روزنامہ اوصاف سے بطور سب ایڈیٹر کیا تھا اگلے برس روزنامہ خبریں کے نیوز روم سے منسلک ہوگئے بعد ازاں روزنامہ نوائے وقت کے فیملی میگزین میں فیچر رائٹر بن گئے پھر 92 چینل میں پہلے کاپی رائٹر اور بعد ازاں ایسوسی ایٹ پروڈیوسر رہے اب دنیا نیوز کے سٹی چینل سے بطور نیوز پروڈیوسر وابستہ ہیں،[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تحریروتحقیق:میم سین بٹ