لیپ ٹاپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آغوشیہ سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

لیپ ٹاپ ایک ایسا کمپیوٹر ہوتا ہے جسے با آسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاسکتا ہے۔ اکثر و بیشتر ایسے کمپیوٹر کا رابطہ انٹرنیٹ سے ہوتا ہے۔ اردو میں اس کے لئے درج ذیل اِصلاحات استعمال کر سکتے ہیں گو یہ سب فی الحال مستعمل نہیں ہیں۔دستی کمپیوٹر،برقی بستہ،آغوشیہ اور گشتی محاسب ۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]