آغوش نورانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آغوشِ نورانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت راولپنڈی میں قائم فلاحی ادارہ، جو 1986ء میں قائم ہوا۔

مقاصد[ترمیم]

  • غربت کا خاتمہ
  • خواتین کے لیے روزگار
  • قدرتی آفات سے متاثرین کی بحالی
  • غریب بچیوں کی شادیاں
  • غریب طلبہ و طالبات کے لیے وظائف
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔