آفتاب احمد (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1931)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ صفحہ آفتاب احمد (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1931) کے متعلق ہے، آفتاب احمد نام کی دیگر شخصیات کے لیے آفتاب احمد (ضد ابہام) ملاحظہ فرمائیں۔

آفتاب احمد
ذاتی معلومات
مکمل نام آفتاب احمد خان
پیدائش 6 مئی 1931
لاہور، پنجاب، برطانوی ہندوستان
بلے بازی دائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازی دائیں ہاتھ کے آف بریک گیند بازی
حیثیت گیند باز
قومی کرکٹ
سالٹیم
1949–1951 پنجاب یونیورسٹی
1953–1955 پنجاب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 6
رنز بنائے 35
بیٹنگ اوسط 7.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 12*
گیندیں کرائیں 785
وکٹ 20
بالنگ اوسط 22.55
اننگز میں 5 وکٹ 2
میچ میں 10 وکٹ 1
بہترین بولنگ 6/27
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 2 مارچ 2013

آفتاب احمد (پیدائش: 6 مئی 1931) پاکستان کے سابق کرکٹ ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلتے تھے۔ انہوں نے 1948-49 کے سیزن میں پنجاب گورنز الیون کے خلاف میچ کھیلا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آفتاب احمد کے فرسٹ کلاس میچ (6) – کرکٹ آرکائیو۔ بتاریخ: 2 مارچ 2013.