آفتاب اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آفتاب اقبال
تفصیل=

معلومات شخصیت
پیدائش 19 ستمبر 1961 (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوکاڑہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
سان خوسے اسٹیٹ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آفتاب اقبال پاکستانی صحافی اور جیو نیوز کے پروگرام خبرناک کے سابق میزبان ہیں۔ اس سے قبل وہ حسبِ حال کی بھی میزبانی کر چکے ہیں۔ وہ اردو شاعر ظفر اقبال کے فرزند ہیں۔ آپ کا تعلق اوکاڑہ سے ہے اور آپ آرائیں خاندان سے ہیں۔ 19 اپریل، 2014 کو جیو نیوز کے متنازع ہونے کے بعد انھوں نے پروگرام سے استعفی دیا۔ آج کل ایکسپریس نیوز پر ایک پروگرام خبردار کر رہے ہیں

ایکسپریس۔میں وابستہ رہنے کے بعد جنوری 2019 سے اپنا ذاتی نیوز چینل کے مالک بن گئے، وہاں سے خبر زار پروگرام کرتے ہیں، " آپ نیوز " چینل پر نشر ہوتا ہے

۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

آفتاب اقبال 19 ستمبر 1961 میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے گورمنٹ کالج لاہور سے ماسٹرز کیا اور پھر اعلیٰ تعلیم کے لیے کیلیفورنیا چلے گئے۔

صحافتی زندگی[ترمیم]

آفتاب اقبال نے 1994–1995 تک وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر کے طور پر اپنے فرائض انجام دیے۔ وہ بہت سے مشہور اخباروں مثلا نیوز ویک،دی نیوز اور نوائے وقت میں کالم نگار ہیں۔