آفتاب حسین شاہ جیلانی
ظاہری ہیئت
| آفتاب حسین شاہ جیلانی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| درستی - ترمیم | |
پیر آفتاب حسین شاہ جیلانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 2002ء تا 2013ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے۔
سیاسی کیریئر
[ترمیم]آفتاب حسین شاہ 2002ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار کے طور پر حلقہ این اے-226 (میرپورخاص-1) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے 63,638 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ قومی موومنٹ (MQM) کے امیدوار رئیس احمد خان کو شکست دی۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2002 election result" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-12