آفتاب کاذب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آفتاب کاذب (انگریزی: Sun dog) یا سن ڈاگ یا paraselene یا نقلی سورج یا سراچۂ شمسی، شمسی ہالہ پر ایک گول روشن نقطہ ہوتا ہے۔ ایک نقلی سورج جو عموماً ایسے ہی اایک یا ایک سے زائد نقطوں پر مشتمل ہوتا ہے اور سورج کے مخالف اطراف میں پایا جاتا ہے اور اس کے ساتھ مزید درخشاں قوس اور بند ہوتے ہیں۔بعض اوقات سورج غروب ہونے کے بعد اس کی شعائیں دوبارہ نظر آنا شروع ہوتی ہیں اور یوں لگتا ہے کہ جیسے سورج دوبارہ مغرب سے طلوع ہو رہا ہے۔یہی آفتاب کاذب ہوتا ہے[1]۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]