آق کاووک مسجد
Appearance
آق کاووک مسجد | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | قبرص |
تقسیم اعلیٰ | نیکوسیا |
متناسقات | 35°10′47″N 33°21′52″E / 35.17972222°N 33.36444444°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
آق کاووک مسجد (انگریزی: Akkavuk Mosque) آق کاووک، شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد 1902ء میں تعمیر کی گئی۔ مسجد کا رقبہ 132 مربع میٹر ہے اور اس میں 188 تمازیوں کی گنجائش ہے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Lefkoşa'ya 3657 mümin aranıyor"۔ Haber Kıbrıs۔ 20 فروری 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2016