آلاقیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Rensselaer Polytechnic Institute کا تیار کردہ آلاقیات کا ایک شکلی اظہار؛ جس میں علوم کے وہ متعدد اختصاصات دیکھے جاسکتے ہیں جنکا آلاقیات میں اختلاط ہوتا ہے۔

آلاتیات اور برقیات کا ایک امیختہ لفظ ہے ، جس میں آلاتیات سے آلا اور برقیات سے قیات کو مرکب کرکے لفظ آلاقیات (mechatronics) کیا گیا ہے۔ آلاقیات میں آلاتی ہندسیات ، برقی ہندسیات اور کمپیوٹر انجینئرنگ جیسے شعبہ جات علم سے استفادہ کیا جاتا ہے اور مقصد اس متعدد الاختصاص کا یہ ہوتا ہے کہ ان تینوں علوم کو بنیاد بناتے ہوئے خودکارین (automata) کا مطالعہ، ہندسیاتی نقطۂ نظر سے کیا جائے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]