آلامون
ظاہری ہیئت
آلامون پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل تورکھو کھوت میں واقع ایک خوبصورت وادی ہے جو چترال شہر سے ایک سو پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
چترال کی وادیاں
وادی تورکھو | وادی موڑکھو | وادی لوٹ کوہ | وادی دروش | وادی یارخون | وادی کالاش | وادی مداک لشٹ | وادی مستوج | وادی چترال| مراندھ| وادی کھوت چترال | آلامون