جرمن زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آلمانی سے رجوع مکرر)
جرمن
Deutچھ
تلفظ [jbty]
مستعمل جرمنی، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ، لیختینستائن(لیخٹین شٹائن)، لکسمبرگ(لوکسیم بورگ)، الکھاک(الماس)، ڈنمارک(ڈانمارک)، بیلجیم
خطہ جرمن بولنے والے یورپی علاقے
کل متتکلمین پیدائشی متکلمین: ت. 105 ملین[1][2]
غیر مقامی متکلمین: ت. 80 ملین[1]
رتبہ 10
خاندان_زبان ہند-یورپی
نظام کتابت لاطینی ابجدیہ (جرمن ابجدیہ)
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان آسٹریا کا پرچم آسٹریا

بلجئیم کا پرچم بیلجیم
اطالیہ کا پرچم صوبہ بلزانو بوزن, اطالیہ
جرمنی کا پرچم جرمنی
لیختینستائن کا پرچم لیختینستائن
لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ
سویٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ
یورپی اتحاد کا پرچم یورپی اتحاد
(سرکاری و دفتری زبان)


مزید رسمی مرتبہ:

Krahule/Blaufuß, سلوواکیہ (دفتری بلدیاتی زبان)[3]
نمیبیا (قومی زبان؛ دفتری زبان 1984–90)[4]
پولینڈ (اوپولے صوبہ کی 17 بلدیات میں بحیثیت معاون زبان)[5]
ویٹیکن سٹی ( سوئس گارڈ کی انتظامی زبان)[6]


تسلیم شدہ اقلیتی زبان:

چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ[7]
ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک[8]
مجارستان کا پرچم مجارستان[9]
نمیبیا کا پرچم نمیبیا[10]
رومانیہ کا پرچم رومانیہ[11]
سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ,[1][3]
پولینڈ کا پرچم پولینڈ

نظمیت از کونسل برائے جرمن املاء
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 de
آئیسو 639-2 ger (B)  deu (T)
آئیسو 639-3 variously:
deu – New High German
gmh – Middle High German
goh – Old High German
gct – Alemán Coloniero
bar – Austro-Bavarian
cim – Cimbrian
geh – Hutterite German
ksh – Kölsch
nds – Low German
sli – Lower Silesian
ltz – Luxembourgish
vmf – Main-Franconian
mhn – Mócheno
pfl – Palatinate German
pdc – Pennsylvania German
pdt – Plautdietsch
swg – Swabian German
gsw – Swiss German
uln – Unserdeutsch
sxu – Upper Saxon
wae – Walser German
wep – Westphalian

ممالک جہاں جرمن زبان بولی جاتی ہے۔
  دفتری زبان
  بڑے پیمانے پر بولی اور سمجھی جاتی ہے۔
  مقامی سطح پر بولی جاتی ہے۔

جرمن زبان یا المانی زبان یا آلمانوی زبان (تلفظ:آلمانی، [ˈdɔʏtʃ] ( سنیے)) وسطی یورپ کے ملکوں المانیہ ، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ اور لختنشٹائن(لیخٹِن شٹائن) کے لوگوں کی زبان ہے۔ جرمن زبان کا شمار دنیا کی اہم زبانوں میں ہوتا ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد 12 کروڑ 20 لاکھ کے قریب ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ ترجمے جرمن زبان میں ہوتے ہیں اور یہ رومن رسم الخط میں اِرقام کی جاتی ہے۔ اس کے کئی لہجے ہیں۔ جرمن صوبے زیریں سیکسنی (ساکسونی)کے شہر ہینور (ھانوفر)کی زبان مستند سمجھی جاتی ہے۔ دوسری جنگ عظیم تک سائنس کی زبان جرمن تھی۔

جغرافیائی تقسیم[ترمیم]

جرمن زبان بولنے والے دیگر ممالک میں

نمیبیا میں جرمن زبان کا استعمال
ملک جرمن متکلمین کی آبادی (بیرون یورپ)[12]
 ریاستہائے متحدہ 5,000,000
 برازیل 3,000,000
 ارجنٹائن 500,000
 کینیڈا 450,000[12] – 620,000[13]
 میکسیکو 200,000
 آسٹریلیا 110,000
 جنوبی افریقا 75,000 (صرف جرمن شہری جو بیرون ملک رہائش پزیر ہیں)[12]
 بولیویا 100,000
 چلی 40,000
 پیراگوئے 30,000 – 40,000
 نیوزی لینڈ 37,500
 نمیبیا 30,000 (صرف جرمن شہری جو بیرون ملک رہائش پزیر ہیں)[12]
 وینیزویلا 10,000
یورپی اتحاد و دیگر یورپی ممالک میں جرمن زبان کا استعمال۔

ادب[ترمیم]

جرمن زبان جرمن ادب میں قرون وسطیٰ سے استعمال کی جا رہی ہے۔ جرمن زبان کے چند مشہور ادیب مندرجہ ذیل ہیں۔

جوہان وولف گینگ وی گوئٹے
(1749–1832)
فریدرک شیلر
(1759–1805)
گرم برادران
(1785–1863)
تھامس مان
(1875–1955)
ہرمان ہیسے
(1877–1962)

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ National Geographic Collegiate Atlas of the World۔ Willard, Ohio: R.R Donnelley & Sons Company۔ 2006۔ صفحہ: 257–270۔ ISBN Regular:0-7922-3662-9, 978-0-7922-3662-7. Deluxe:0-7922-7976-X, 978-0-7922-7976-1 تأكد من صحة |isbn= القيمة: invalid character (معاونت) 
  2. SIL Ethnologue (2006). 95 ملین متکلمین of معیاری جرمن; 95 million including Middle and Upper German dialects; 120 million including Low Saxon and یدیش زبان.
  3. ^ ا ب "EUROPA - Allgemeine & berufliche Bildung - Regional- und Minderheitensprachen der Europäischen Union - Euromosaik-Studie"۔ 05 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2009 
  4. "Deutsch in Namibia" (PDF) (بزبان الألمانية)۔ Supplement of the Allgemeine Zeitung۔ 2007-08-18۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2008 
  5. "Map on page of Polish Ministry of Interior and Administration (MSWiA)"۔ 19 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2009 
  6. "Verein Deutsche Sprache e.V. - Prominente Mitglieder und Ehrenmitglieder"۔ 04 جولا‎ئی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2009 
  7. "EUROPA - Allgemeine & berufliche Bildung - Regional- und Minderheitensprachen der Europäischen Union - Euromosaik-Studie"۔ 02 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2009 
  8. "EUROPA - Education and Training - Europa - Regional and minority languages - Euromosaïc study"۔ 30 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2009 
  9. Announcement: server inaccessibility - European Commission
  10. "CIA World Fact book Profile: Namibia" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) cia.gov Link accessed 2008-11-30
  11. SbZ - Deutsche Minderheit in Rumänien: „Zimmerpflanze oder Betreuungs-Objekt“ - Informationen zu Siebenbürgen und Rumänien
  12. ^ ا ب پ ت Handwörterbuch des politischen Systems der Bundesrepublik (in German). Source lists "German expatriate citizens" only for Namibia and South Africa!
  13. "Statistics Canada 2006"۔ 2.statcan.ca۔ 2010-01-06۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2010