مندرجات کا رخ کریں

آلمدینا کیتھیڈرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آلمدینا گرجاگھر
Catedral de Santa María La Real de La Almudena
آلمدینا گرجا گھر
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابرومن کیتھولک
رسمرومانوس
صوبہمدرید کی آرکدائوسیس
ملکہسپانیہ
سنہ تقدیس15 جون 1993
مذہبی یا تنظیمی حالتفعال
حیثیتگرجا گھر
متولیآلمدینا ورجن
ویب سائٹویب گاہ
تعمیراتی تفصیلات
معمارکباس کا مارکیس
فرناندو چویکا
نوعیتِ تعمیرگرجاگھر
طرز تعمیرنو کلاسیکی
نو-گوتھک
نو-رومانیسک
سنگ بنیاد4 اپریل1883
سنہ تکمیل15 جون1993
تفصیلات
لمبائی102 m
چوڑائی (ناف)12.5 m
موادکولمنار ویگو کا گرینائٹ اور نوویلدا کاسنگ مرمر

آلمدینا گرجا گھر(سپینی: Catedral de Almudena) میدرد، ہسپانیہ میں واقع ایک گرجاگھر ہے -

1561ء میں سپین کی دار الحکومت تولیدو سے بدل کر مدرید کر دی گئی تو اسپین کا اہم گرجا مدرید میں ہی رہا اور نئی دار الحکومت میں کوئی بڑا گرجا نہیں تھا-

آلمدینا کی تعمیر 1879ء میں شروع ہوئی-

اس گرجا گھر کا 1993ء میں افتتاح کیا گیا تھا ، جب پوپ جان پال دوم نے اسے تقدیس کیا تھا۔

یہ گرجا گھر زمانۂ اسلام کے امیرِ قرطبہ محمد بن عبد الرحمان اوسط کے پرانے فصیل کے بہت قریب ہے۔

پوپ جان پال دوم 1993ء میں کیتھیڈرل کی تقدیس کرتے ہوئے۔

نگارخانہ

[ترمیم]

mode=packed heights=180

بیرونی روابط

[ترمیم]