آلنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکامیں (24) نمبر پر ہے،

alt text

آلنس[ترمیم]

ٰٰٓیہ دوا جلدی امراض، غدود کے بڑھ جانے اور اس بدہضمی میں مفید ہے جو معدے سے کم رطوبت خارج ہونے کے باعث ہوتی ہے، یہ دوا جسم کی پرورش کرتی ہے اس طرح خنازیری فتور اور غدود کے بڑھ جانے میں مفید ہے۔ منہ اور گلے کی بلغمی جھلیوں پر زخم بن جاتے ہیں، انگلیوں پر پیپ دار باریک دانے نمودار ہوتے ہیں جن پر کھر نڈ جم جاتی ہو اور جن سے ناخوشگوار بو آتی ہے معدے کے لعاب خارج ہونے کی وجہ بدہضمی۔

زنانہ:۔[ترمیم]

لکوریا جس کے باعث بچہ دانی کی گردن پر خراش آجائے، خون آسانی جاری ہو جائے، حیض بالکل نہ ہو، کمر درد جوپیڑوتک جائے۔

جلد:۔[ترمیم]

داد کے پرانے دانے، نچلے جبڑے کے غدود بڑھ جاتے ہیں۔ اگریماخارش جلد پر ارغوانی دانے نکلیں اور اخراج خو ن ہو۔ یہ دوا بلوط کے زہر یلے اثرات کو دور کرتی ہے ( خارجی استعمال)

خوراک :۔[ترمیم]

ٹنکچر سے تیسری خوراک ۔

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا