آلودگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایک صنعتی علاقے میں فضائی آلودگی کا منظر

آلودگی (Pollution) آلودہ مواد کو قدرتی ماحول میں ایسے شامل کرنا ہے جس سے ماحول میں منفی تبدیلی واقع ہو۔ [1] آلودگی کیمیائی مادہ یا توانائی کی شکل میں ہو سکتے ہیں، جیسے شور، حرارت یا روشنی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pollution - Definition from the Merriam-Webster Online Dictionary". Merriam-webster.com. 2010-08-13. اخذ کردہ بتاریخ 2010-08-26.