آلوک ناتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آلوک ناتھ
AlokNath.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 جولا‎ئی 1956 (63 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

آلوک ناتھ (پیدائش: 10 جولائی 1956 ء پٹنہ بھارت ) ہندی فلموں اور ڈراموں کے ایک مشہور اداکار ہیں۔

ٹیلی ویژن کی دنیا میں ان کی شہرت کی بڑی وجہ ٹی وی سیریل بنیاد میں ان کا کام ہے۔ یہ سیریل بھارتی ٹی وی پر ایک یادگار سیریل ہے کیوں کہ اس کا پس منظر تقسیم ہند تھا۔ سیریل میں تقسیم ہند سے ہونے والے مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ آلوک ناتھ کے کردار کا نام حویلی رام تھا جو بے حد راست گفتار اور راست عمل انسان تھا۔ اس کی سادگی اور معصومیت کا کئی لوگ ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔ حتی کہ اس کے بچے بھی باپ کی سادگی کو دقیانوسی سمجھنے لگتے ہیں۔

اہم فلمیں[ترمیم]

سال (ء) فلم کا نام کردار کا نام
2006 وواہ کرشن کانت
2002 آپ مجھے اچھے لگنے لگے روہت کے والد
2002 نہ تم جانو نہ ہم مسٹر ملہوترا
2002 میرے یار کی شادی ہے ۔
1999 ہم ساتھ ساتھ ہیں رام کشن
1997 دل کتنا نادان ہے ۔
1997 جیون یُدھ ۔
1996 اگنی ساكشی مدھو کے والد
1994 اينا مینا ڈيكا کاشی
1994 ہم آپکے ہیں کون پریم کے چاچا
1991 آئی ملن کی رات ۔
1989 میں نے پیار کیا کرن
1987 یہ وہ منزل تو نہیں ۔
1984 سارانش پنڈت / نجومی
1963 گرہستی مسٹر شرما
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔