آلینکا براتوشیک
ظاہری ہیئت
آلینکا براتوشیک Alenka Bratušek | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 31 مارچ 1970ء |
| جماعت | Liberal Democracy (Before 2008) Zares (2008–2010) Hermina Krt's List (2010–2011) Positive Slovenia (2011–2014) Alliance of Social Liberal Democrats (2014–تاحال) |
| مادر علمی | University of Ljubljana |
آلینکا براتوشیک (Alenka Bratušek) (تلفظ [aˈle:ŋka ˈbɾa:tuʃək]) ایک سلووینیائی دیوانی ملازم ہے۔ وہ مارچ 2013ء سے مئی 2014ء تک سلووینیا کی وزیر اعظم رہی۔ وہ سلووینیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Predsednica vlade mag. Alenka Bratušek | Kabinet predsednika Vlade RS"۔ Kpv.gov.si۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-04
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر آلینکا براتوشیک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- 1970ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی سلووینیائی خواتین سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- خواتین سربراہ حکومت
- خواتین وزرائے اعظم
- سلووینیا کے وزرائے اعظم
- یورپ میں خواتین وزرائے اعظم
- اکیسویں صدی کی خواتین وزرائے اعظم
- پہلی خاتون وزرائے اعظم
- سلووینیائی سیاست دان
- سلووینیائی شخصیات
- اکیسویں صدی کے سیاست دان