آل دی ورلڈزاے اسٹیج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لندن میں رچرڈ کنڈرسلے کا مجسمہ سیون ایجز آف مین

" آل دی ورلڈ ز اے اسٹیج " وہ جملہ ہے جس سے ولیم شیکسپیئر کی کامیڈی ایز یو لائک اٹ میں زاک کے مونولوگ کا آغاز ہوتا ہے۔یہ ایکٹ II سین VII لائن 139 میں مزکور ہے ۔ اس خودکلامی میں دنیا کو ایک اسٹیج اور زندگی کو ایک ڈرامے سے تشبیہ دی گئی ہے اور انسان کی زندگی کے سات مراحل بتائے گئے ہیں۔

اصل[ترمیم]

انسان کی عمریں۔[ترمیم]

دی ایجس آف مین ، جرمن، 1482 (دس، ایک آخری کنکال سمیت)