آل نیپون ایئر ویز
ظاہری ہیئت
| آل نیپون ایئر ویز | ||||
|---|---|---|---|---|
| ||||
| تاریخ آغاز | 27 دسمبر 1952 | |||
| اسٹاک ایسکچینج | لندن اسٹاک ایکسچینج (ANAA)[1] ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (9202)[1] | |||
| شعار | (انگریزی میں: inspiration of JAPAN) | |||
| ملک | ||||
| صنعت | طیران | |||
| ہب | ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا ، ہانیدا ہوائی اڈا ، کانسائی بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
| طیارے | ایئربس اے320 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 767 ، بوئنگ 777 ، 787 ڈریم لائنر ، ایئربس اے380 ، ڈگلس ڈی سی-3 | |||
| قانونی حیثیت | کابشکئی گایشا | |||
| کارکنان | 42196 (2022) | |||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
| درستی - ترمیم | ||||
آل نیپون ائیر ویز (انگریزی:All Nippon Airways ) جاپان کی ہوائی کمپنی ہے ۔[2] آل نیپون ائیر ویز کا مرکزی دفتر جاپان کے ائیر پورٹ ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 https://www.ana.co.jp/group/en/about-us/anapace/ — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولائی 2024
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-06
مزید دیکھیے
[ترمیم]| پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |

