آل کاکویہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آل کاکویہ
Kakuyids
آل کاکویه
1008–1141
آل کاکویہ اپنے عروج پر
آل کاکویہ اپنے عروج پر
دارالحکومتاصفہان
(1008–1051)
یزد
(1051–1141)
عمومی زبانیںفارسی زبان
مذہب
اہل تشیع
حکومتبادشاہت
امیر 
• 1008–1041
محمد ابن رستم دشمنزیار
• 1095–1141
گرشاسپ دوم
تاریخی دورقرون وسطی
• 
1008
• 
1141
ماقبل
مابعد
آل بویہ
سلجوقی سلطنت
اتابکان یزد

آل کاکویہ (Kakuyids) (فارسی: آل کاکویه‎) ایک خاندان تھا جو مغربی فارس، جبال اور کردستان کے علاقوں پر اثر و رسوخ رکھتا تھا۔ 1051ء تا 1141ء تک یہ یزد، اصفہان اور ابرکوه کے گورنر رہے۔ یہ آل بویہ سے وابستہ تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Political and Dynastic History of the Iranian World, C.E. Bosworth, The Cambridge History of Iran, Vol. 5, ed. J. A. Boyle, John Andrew Boyle, (Cambridge University Press, 1968), 37.