مندرجات کا رخ کریں

آمیتابھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹوکیو نیشنل میوزیم میں بدھ آمیتابھ کی مثالیں

آمیتابھ (Amitābha)، جنھیں امیدا یا امیتایوس بھی کہا جاتا ہے، مہایان بدھ مت کے متون میں مذکور ایک بودھ ہیں۔ وہ بدھ مت کے ارضِ پاک مکتبِ فکر کے مرکزی بودھ سمجھے جاتے ہیں، جو مشرقی ایشیا میں وسیع پیمانے پر رائج ہے۔ لفظ آمیتابھ کے معنی "لامحدود نور" ہیں، اسی لیے انھیں بعض اوقات "ابدی نور اور ابدی حیات کے بودھ" بھی کہا جاتا ہے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Lévi, Sylvain; Takakusu, Junjir; Demiéville, Paul; Watanabe, Kaigyoku (1929). Hobogirin: Dictionnaire encyclopédique de bouddhisme d'après les sources chinoises et japonaises, Paris: Maisonneuve, vol. 1-3, pp. 24-29 آرکائیو شدہ 2017-06-08 بذریعہ وے بیک مشین