آنات
ظاہری ہیئت
| آنات | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| شریک حیات | ست بعل |
| والد | ال |
| بہن/بھائی | |
| عملی زندگی | |
| درستی - ترمیم | |

آنات کنعانی معبودات میں سے ایک تھی، جس کی پرستش کنعان میں، خصوصاً مملکت اوگاریت میں، دورِ برونز میں عام تھی اور یہ عبادت مصر تک بھی پہنچی۔ وہ بعل کے اسطوری قصے میں اس کے ساتھ نظر آتی ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ وہ یا تو اس کی بہن تھی یا اس کی بیوی۔ یہ بھی مانا جاتا ہے کہ وہ شکار اور جنگ کی دیوی تھی اور اسے "آسمان کی ملکہ" (ملكہ السماء) کے لقب سے یاد کیا جاتا تھا۔ [1][2][3]
مراجع
[ترمیم]- ↑ "The Myth of Baal"۔ 2009-10-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ John Day (2002)۔ Yahweh and the Gods and Goddesses of Canaan۔ 143: Sheffield Academic Press۔ ISBN:978-0826468307
{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام (link) - ↑ Susan Ackerman (2004)۔ "Goddesses"۔ در Suzanne Richard (مرتب)۔ Near Eastern archaeology: a reader۔ Eisenbrauns۔ ص 394۔ ISBN:978-1575060835۔ 22 سبتمبر 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: زائد رموز اوقاف (link) اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link)
