آناموڈی
ظاہری ہیئت
| آناموڈی | |
|---|---|
| Anamudi | |
ایراوی کولم قومی پارک سے آناموڈی کا منظر | |
| بلند ترین مقام | |
| بلندی | 2,695 میٹر (8,842 فٹ) |
| امتیاز | 2,479 میٹر (8,133 فٹ) |
| انفرادیت | 2,115 کلومیٹر (6,939,000 فٹ) |
| فہرست پہاڑ | Ultra |
| اسما | |
| ترجمہ | ہاتھی کا سر (تمل زبان/ملیالم) |
| جغرافیہ | |
| مقام | کیرالا, بھارت |
| ریاست/صوبہ | IN |
| سلسلہ کوہ | مغربی گھاٹ |
| ارضیات | |
| عہد | Cenozoic (100 to 80 mya) |
| قسم پہاڑ | Fault-block |
| کوہ پیمائی | |
| پہلی بار | General Douglas Hamilton |
| آسان تر راستہ | hike |

آناموڈی، مغربی گھاٹ پہاڑی سلسلے کی سب سے بلند چوٹی ہے۔ یہ بھارت کی ریاست کیرالا میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 2,695 میٹر (8,842 فٹ) ہے اور جغرافیائی امتیاز 2,479 میٹر (8,133 فٹ) ہے [1]۔[2][3] آناموڈی جنوبی ہند کی سب سے بلند چوٹی ہے۔
آناموڈی، ایراوی کولم قومی پارک پر مشتمل علاقے پر واقع ہے۔ آناموڈی کوہ پیماؤں کے لیے پسندیدہ جگہ ہے۔ بارہ سال میں ایک بار شگفتہ پزیر نیلاکورنجی پھول یہاں کی اہم خصوصیت ہے۔ غائب پزیر جانور نیلاگیری بکری یہیں پائی جاتی ہیں۔


حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Anai Mudi, India"۔ Peakbagger.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-12-14
- ↑ V. K. Agnihotri (2005)۔ Agnihotri, V. K. (مدیر)۔ Socio-economic Profile of Rural India: South India۔ Concept Publishing Company۔ ج 1۔ ص 88۔ ISBN:81-7022-743-7
{{حوالہ کتاب}}: نامعلوم پیرامیٹر|coauthors=مجوزہ استعمال رد|author=(معاونت) - ↑ (Hunter 2009), p. 268